یہ دو لڑکیاں حریم شاہ اور صندل خٹک کی سٹوری کو سمجھنے کی کوشش

یہ دو لڑکیاں حریم شاہ اور صندل خٹک کی سٹوری کو سمجھنے کی کوشش

کی اور اس نتیجے پر پہنچا کہ بدقسمتی سے یہ دونوں لڑکیاں شہرت اور دولت کی خواہش کی وجہ سے گناہوں کی دلدل میں دھنستی چلی گئیں.. حریم شاہ کا اصل نام فضا حسین ھے اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئی جبکہ صندل خٹک ایک ماڈرن گھرانے میں پیدا ہوئی.. دونوں کی دوستی بھی ٹک ٹاک پر ہوئی اور دونوں اپنے گھروں سے لاتعلق ہو گئیں... حریم شاہ کی ایک رشتہ دار سینیٹر نے اسے سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے لیے پیش کیا ، چونکہ یہ لڑکی خوشکل تھی تو پھر وزراء کو پسند آ گئی اور ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہا.. جیسے ایک کہاوت ھے کہ "پیسے کے سامنے بڑے سے بڑا شخص بک جاتا ھے" اس طرح خوبصورت شکل کے سامنے بڑے سے بڑا حاکم وزیر بدل جاتا ھے... حریم شاہ پرانی حکومت میں کسی خاتون سینٹر کی رشتہ دار کے ذریعے بہت جلد وزراء کے دلوں کی دھڑکن بن گئی? اس طرح یہ اس دلدل میں دھنستی چلی گئی اور پاکستان دشمن طاقتیں ان خواتین کو استعمال کرکے پاکستان کو بدنام کرنے اور پاکستان کی نوجوان نسل لڑکیوں کو اس راہ پر گامزن کرانے کے لئے ٹک ٹاک پر ایک رول ماڈل بنا کر پیش کیا گیا ھے.... یہ لڑکیاں اب چاہ کر بھی اس دلدل سے نہیں نکل سکتی کیونکہ یہ اب بیرونی طاقتوں کی آلہ کار بن چکی ہیں.. ................................................................................... میری درخواست ھے اپنے اہل وطن سے... خدارا اپنی اولاد کو اچھی پرورش دینے کے ساتھ ساتھ تربیت دو... میڈیا کو اپنے گھر سے دور رکھو... نہ سکول کالجوں کے کنجر خانہ میں اپنی بچیوں کو شامل ہونے دو اور نہ شادی بیاہوں میں کنجر خانہ کیا کرو تاکہ آپکی بیٹی بہن اس بیہودگی جو نہ دیکھ سکے... جب بچپن/لڑکپن میں بچیوں کو شادیوں پر نچوانے پر آزادی دیتے ہو تو پھر کیسے اپنی بچیوں کو برباد ہونے سے روک سکتے ہو..؟؟ حدیث شریف کا مفہوم ھے کہ آخری دور میں خواتین دجال کے لشکر میں جوق در جوق شامل ہونگی... تحریر ✍ فیصل اقبال

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author