پی ٹی آئی کی گورنمنٹ اور سینئیر تجزیہ نگار

پی ٹی آئی کی گورنمنٹ

حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ٹونے ٹوٹکے پر چل

رہی: تھنک ٹینک

 سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ ہمارے دن اچھے بھی رہے ہیں، ہم کئی شعبوں میں بھارت سے آگے تھے، تحریک انصاف کے پاس کوئی منصوبہ نہیں تھا انہوں نے صرف کرپشن کا واویلہ کیا۔ مہنگائی بٹن سے آف تو نہیں ہوتی کہ اب وزیر اعظم کو خیال آگیا۔

پروگرام  تھنک ٹینک  میں میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نرالی حکومت ہے پہلے گندم برآمد کی اب مہنگے داموں درآمد کررہی ہے۔ حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ٹونے ٹوٹکے پر چل رہی ہے۔ معیشت سکڑ گئی ہے۔ تاجر پریشان ہیں۔

روزنامہ دنیا کے ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان میں ایک بے برکتی ہے، ایک نحوست ہے جس کی وجہ سے سب مسائل ہیں، حکومت روزگار والی بات تو بھول ہی گئی ہے۔

ماہر سیاسیات ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ ہمارے پاس لانگ ٹرم کوئی پالیسی نہیں، جو لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں وہی پالیسیاں بنا رہے ہیں، ملک میں حکومت کام نہیں کر رہی، مافیاز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیوروچیف خاور گھمن نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بیمار ہیں، اگر وہ استعفیٰ دیتے ہیں تو کہا جائے گا کہ بھاگ گئے، اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم جزا اور سزا کا عمل شروع کر دیں۔ عوام میں پی ٹی آئی کی حکومت کیلئے مایوسی پھیل رہی ہے، پی ٹی آئی کے اپنے کارکن بدظن ہوتے جا رہے 

 سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ ہمارے دن اچھے بھی رہے ہیں، ہم کئی شعبوں میں بھارت سے آگے تھے، تحریک انصاف کے پاس کوئی منصوبہ نہیں تھا انہوں نے صرف کرپشن کا واویلہ کیا۔ مہنگائی بٹن سے آف تو نہیں ہوتی کہ اب وزیر اعظم کو خیال آگیا۔

پروگرام  تھنک ٹینک  میں میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نرالی حکومت ہے پہلے گندم برآمد کی اب مہنگے داموں درآمد کررہی ہے۔ حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ٹونے ٹوٹکے پر چل رہی ہے۔ معیشت سکڑ گئی ہے۔ تاجر پریشان ہیں۔

روزنامہ دنیا کے ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان میں ایک بے برکتی ہے، ایک نحوست ہے جس کی وجہ سے سب مسائل ہیں، حکومت روزگار والی بات تو بھول ہی گئی ہے۔

ماہر سیاسیات ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ ہمارے پاس لانگ ٹرم کوئی پالیسی نہیں، جو لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں وہی پالیسیاں بنا رہے ہیں، ملک میں حکومت کام نہیں کر رہی، مافیاز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیوروچیف خاور گھمن نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بیمار ہیں، اگر وہ استعفیٰ دیتے ہیں تو کہا جائے گا کہ بھاگ گئے، اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم جزا اور سزا کا عمل شروع کر دیں۔ عوام میں پی ٹی آئی کی حکومت کیلئے مایوسی پھیل رہی ہے، پی ٹی آئی کے اپنے کارکن بدظن ہوتے جا رہے ہیں۔

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.