موبائل سافٹ ویئر کیسے کریں؟


موبائل سافٹ ویئر کیسے کریں اور اینڈرائڈ موبائل کو فلیش کیسے کرے موبائل فلاشنگ کیا ہے؟ اور موبائل فلش کیوں کرتے ہیں؟ اینڈرائڈ موبائل سافٹ ویئر کرنے کےلیے کون سے ٹولز اور ڈرائیور یوز کیے جاتے ہیں- اِس آرْٹِیکَل میں آپ یہ سب کچھ جان جائیں گے-
 
موبائل سافٹ ویئر کیسے کریں؟
 
 موبائل فلش کیوں کرتے ہیں؟ جب ہمارے موبائل میں سافٹ ویئر کی پروبلم آتی ہیں ، مثال کے طور پر موبائل ہینگ ہونا ، موبائل چلتے چلتے رک جانا اور بھی بہت پرابلمز ہو سکتی ہیں، تو ایسی صورت میں موبائل سافٹ ویئر کرنا پڑتا ہے، موبائل میں سافٹ ویئر کرانے کےلیے آپ کو شاپ جانا پڑتا ہے اور آپ اس مین آپ کے تقریباً 500 روپے خرچ ہو ہی جاتے ہین--

 
 
آپ اِس پوسٹ کو فالو کریں آپ کو شاپ جانے کی ضرورت نہیں پرے گی، انشا اللہ آپ خود ہی آسان طریقے سے اپنا موبائل  سافٹ ویئر کر سکیں گے- تو چلیے اب ٹائم گنوائے بنا شروع کرتے ہیں-
 
موبائل میں سافٹ ویئر کےلیے آپ کو 3 چیزوں کی ضرورت ہو گی
1. ADB USB Driver  
2. Flash File
3. SP Flash Tool Software
 
نوٹ:  سیام سنگ موبائل کےلیے Odin ٹول  یوز کیا جاتا ہے-ٓ
 
 ایس پی فلش ٹول: سب سے پہلے آپ ایس پی فلش ٹول ڈائون لوڈ کریں اس کے بَعْد فارم ویٰئر  فلش فائل ڈائون لوڈ کریں- اس کےلیے گوگل پر اپنی موبائل ماڈل کی فلش فائل سرچ کریں آپ کو بہت سی سائیٹس مل جائیں گی جن میں سے آپ کسی سے بھی ڈائون لوڈ کرسکتے ہین- لیکن یاد رہے کہ فلش فائل Tested ہونی چاہیے- اب آپ اے ڈی بی  ڈرائیور ڈائون لوڈ کریں- ڈائون لوڈ کرنے کےلیے گوگل میں ADB USB Driver  لکھ کر سرچ کریں اور کسی بھی سائیٹ سے ڈائون لوڈ کرلیں--
 
 ADB Driver اینڈرائڈ موبائل کےلیے ہے یہ تینوں فائلز Zip میں ہونگی آپ  Extract کرلیں، اب آپ ADB Driver کو انسٹال کریں- سب سے پہلے آپ اپنے موبائل کی بیٹری نکالیں اور موبائل کو USB سے کنیکٹ کریں- جب آپ موبائل کو کنیکٹ کریں گی تو آپ کوایک ساؤنڈ سنائی دیگا تو پریشان مت ہوں، سمجھ لو آپ کا موبائل کنیکٹ ہو گیا ہے-
 
اب آپ SP Flash Tool اوپن کریں اور اپنی فلش فائل چوز کریں،  ٹاپ پر موجود ڈائون لوڈ بٹن ہوگا اُس پر کِلک کریں، نیچے پروگریس بار چل جائے گا، اب آپ کا اینڈرائڈ موبائل سافٹ ویئر ہونا شروع ہو چکا ہے-ٓ  جب Downloading مکمل ہو جائے تو آپ او کے کریں اور آرام سے اپنا موبائل USB سے نکال لیں اور بیٹری ڈال کر آن کریں- آپ فرسٹ ٹائم اوپن کریں گی تو کچھ وقت لے گا آپ پریشان نان ہوں کچھ ہی ٹائم میں آپکا سیٹ آن ہو جائے گا-

mobile%2Bme%2Bsoftware%2Bkaise%2Bdale.jpg
 
نوٹ: ایک بات کا خیال رکھنا کہ جس ٹائم لائٹ جانے والی ہو اُس ٹائم موبائل سافٹ ویئر مت کرنا کیونکہ لائٹ جانے پر آپ کا موبائل ڈیڈ ہو سکتا ہے-
 
فرینڈز ! امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ موبائل سافٹ ویئر کیسے کیا جاتا ہے-  اگر کوئی سوال ہو تو کمنٹ کرنا اور یہ پوسٹ شیئر ضرور کرنا تاکہ دوسرے لوگ بھی اس سے مستفید ہوسکیں-  پوسٹ پڑھنے کا بہت بہت شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا- 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments
Muhammad Bilal - Jul 17, 2020, 7:02 AM - Add Reply

nice

You must be logged in to post a comment.

You must be logged in to post a comment.

About Author