عمران خان کی تنخواہ میں 6 لاکھ کا اضافہ

بطور وزیراعظم اپنی تنخواہ عطیہ کرنے والا 

چور اور ڈاکو?

جبکہ اپنی تنخواہ 2 لاکھ سے بڑھا کر 8.5 لاکھ کروانے والا

 "صادق اور امین?

سادگی کا درس دینے والے بے شرم وزیراعظم عمران خان، PM ھاوس کی بھینسیں،گاڑیاں نیلام کرنے کا ڈرامہ کرنے والے، PM ھاوس سے یونیورسٹی بنانے والے ڈرامہ باز ۔۔اب کہتا ھے کہ 2 لاکھ تنخواہ پر گزارا نہی ھوسکتا اور اسکی تنخواہ میں ایک جمپ میں 6لاکھ کا اضافہ کردیا۔۔۔

ریاست مدینہ میں غریب وزیراعظم عمران خان کی آہ وبکاہ سنی گئی۔۔۔وزیراعظم  عمران کی تنخواہ میں پورے 6 لاکھ کا اضافہ۔۔۔سنیں وزیراعظم کی فریاد اور ان کی مداوا

‏عمران نیازی نے خود اعتراف کیا کہ انہیں آٹے کی قیمت پر ’مِس گائیڈ‘ کیاگیا۔

 

تو پھر قوم کو بتایا جائے کہ قیمت میں اضافے، آٹا اور گندم کے ذخیرہ اندوزی سے فائدہ اٹھانے والے کون ہیں؟

 

صحیح معنوں میں عوامی خدمت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آٹا اور چینی چوروں سے تحفے اور مفاد لینا بند کریں! 

شہبازشریف

‏تبدیلی کا جنون قبر میں سکون پر ختم ہوا ہے، عوام کو دن میں تارے اور وزیراعظم کو حوریں نظر آتی ہیں۔ 

سراج الحق

‏پی ٹی آئی والوں نے جھوٹ کے امبار سے لوگوں کو بے وقوف بنایا۔اور اسی جھوٹ کی بنیاد پر حکومت حاصل کی۔۔۔اور اب جھوٹ کی امبار کو بنیاد پر، ملک کو اور عوام  کو لوٹ رھے ھیں۔

‎#MaryamSeYeDarteyHain 

 

*نوازشریف کی نااہلی کے وقت اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر تھے۔* 

 

*شاہد خاقان عباسی کے دور کے اختتام پر 20 ارب ڈالرتھے* 

*ماشااللہ*

 

*آج اسٹیٹ بنک کے پاس 8 ارب 46 کروڑ ڈالر کے ذخائر رہ گے ہیں۔* 

 

*6 ارب ڈالر سعودی امداد کہاں گئی*

 

*3 ارب ڈالرکا ادھار تیل کہاں گیا*

 

*3 ارب ڈالر یو اے ای کا کہاں گیا*

 

*6 ارب ڈالر چین کے کہاں گئے* 

 

*6 ارب ڈالر آئی ایم ایف کی امداد میں سے 2 ارب ڈالر مل چکے وہ کہاں گے۔۔* 

 

*امریکی امداد ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کہاں گئی 14 ارب روپے ڈیم فنڈ کے کہاں گے 21 لاکھ پونڈ یوکے میں جمع ہونے والی ڈیم فنڈ کی رقم کہاں گئی۔* 

 

*بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اکٹھا کیا گیا 275 ارب روپیہ کہاں گیا۔ گیس کی اضافی قیمت کی مد میں اکٹھی کی گئی 250 ارب روپے کی رقم کہاں گئی*

 

*دو لاکھ 50 ہزار نئے فائلرز کا دعوی کیا گیا اور ان سے ایک سو 40 ارب روپے کی وصولی کی بات ہوئی، وہ رقم کہاں گئی، چیئرمین نیب نے 71 ارب روپے پلی بارگین وصولی کی بات کی وہ رقم کہاں گئی۔

 

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments
Khadim Hussain - Feb 5, 2020, 7:58 AM - Add Reply

Ma Shah Allah

You must be logged in to post a comment.

You must be logged in to post a comment.