دنیا کی مہنگی روٹھی

دنیا کی مہنگی  روٹھی 

اس ڈبل روٹی کے مہنگے ترین ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اسے تیار کرنے کے لیے انتہائی مہنگی چیزوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ڈبل روٹی کو بنانے کے لیے ایک گرام سونا اور ایک گرام چاندی کا بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس 500gram وزنی ڈبل روٹی کی قیمت 2000 امریکی ڈالر ہے جسے دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی تصور کیا جارہا ہے۔

ڈبل روٹی بنانے والے بیکر کا کہنا ہے کہ اس کی قیمت کی وجہ سے اسے ہر کوئی نہیں خرید سکتا بلکہ یہ صرف امیر ترین انسانوں کے لیے ہی ہے۔

جان مینیول مورینو کے مطابق ڈبل روٹی میں سونے اور چاندی کے علاوہ متعدد مہنگے اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں۔

یہ ڈبل روٹی بنانے والی کمپنی دنیا بھر میں موجود اپنے کسٹمرز کو ڈبل روٹی فروخت کرتی ہے، اس ڈبل روٹی کو امریکا، چین، روس جب کہ متحدہ عرب امارات میں بھی خریدا جاتا ہے۔

دنیا کی مہنگی  روٹھی کی

خصوصیات:::

?????????

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments
Khadim Hussain - Feb 5, 2020, 7:54 AM - Add Reply

Best

You must be logged in to post a comment.
Naeem - Feb 6, 2020, 3:40 AM - Add Reply

Nice

You must be logged in to post a comment.
Muhammad Arif - Feb 26, 2020, 9:56 AM - Add Reply

About Author