برائل مرغی کیا ھے؟ الرجی سے اس کا کیاتعلق ھے؟

برائلر مرغی کھانا چھوڑ دیں اس وقت جنوبی پنجاب سندھ اور گردونواح میں الرجی کی بیمارئ پیدا ہورہئ ہے۔

آج کل خارش جسم پر پھوڑے عام نکل رہے ہیں اس کی وجہ سے جسم پر نشان اور خون کیطرح پھوڑے پیدا ہورہے ہیں۔

اس بیماری سے زیادہ تر 12 سے 40 سال کہ لوگ شکار ہورہے ہیں۔

اور اس کہ علاوہ جسم کہ آندر مختلف قسم کی بیماریاں پیدا ہونے کا سبب یہ مرغی ہے جو عام طور پر بازاروں میں باآسانی دستیاب ہورہئ ہے۔

باقی دیسی مرغی کا استمال کریں جہاں تک ہوسکے برائلرمرغی کی خوراک سے کافی حد تک بیماریاں ہونے کا سبب بن رہئ ہیں جس میں۔

جلدکی الرجی

خارش

جسم۔پر پھوڑے بننا

بلیڈپریشر

شوگر

دماغ کا سن رہنا

چکر آنا

جسم میں خون کمی سے کمزوری

سانس کی تکالیف شامل ہیں

میرے ایک آندازے کہ مطابق آب ہوا کہ سبب یہ مرغی کا استمال ہمارے لیا کافی نقصان دے نہ ہو۔

تو بہتر ہے ہم سب سبزی اور دال کو خوراک میں شامل کریں ۔

قدرتی پھلوں کا استمال لازمی کریں۔

میرے ایک آندازے کہ مطابق برائلرمرغی بہت نقصان دے سبب بن رہئ ہے جس طرح کروناوائرس نے دنیا بھر میں نقصان دے ثابت ہوا ہے اسی طرح یہ برائلرمرغی بھی ہمیں بے حد نقصان دے رہئ ہے۔

برائلرمرغی کھانا چھوڑ دیں زندگی کی خوشیوں کی طرف لوٹ آئیں

  • شکریہ

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author