امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل سلیمانی جان بحق

?پوری پوسٹ پڑھیں بہت کام والی ہے ?

عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل سلیمانی جان بحق? ♻ایرانی جنرل عراق کی دعوت پر دورے پر تھے اب آپ اپنی فہم میں عراقی سرزمین پر ایرانی مہمان کی تیسرے ملک کے ہاتھوں ہلاکت کے اسباب ڈھونڈیے? ♻جب عقل جواب دینے لگے تو 10 سال پہلے اس عراقی عوام کا نوحہ ضرور ڈھونڈیے جس نے ایک سنی صدر صدام سے نجات حاصل کرنے کے لیے امریکہ اور اقوام متحدہ کو عراقی فوج کے مظالم دکھانے کے لیے کیمرے کے سامنے ڈرامے بازی اور مظلومیت کا رونا رویا ۔لعراقی لبرل اور شیعہ روز امریکی فوج کے متظر رہتے ہوئے فوج کے ظلم کی داستانیں سناتے امریکہ عراق پہنچ گیا رنگ نسل اور مسلک کی تفریق کے بغیر عراقی کٹنے لگے امریکہ کے پاس کوئی بم یا سافٹ وئیر نہیں تھا جو امریکہ کے حامی اور خوددار عراقیوں میں تفریق کرتا ۔بغداد کے روسا یورپ کی گلیوں میں بھکاری بن گئے جائیے آج عراق میں امریکی اسپانسرز اور عراقی فوج کے ظلم کے شکار عراقیوں سے ملیں جھولیاں اٹھا اٹھا کر صدام کی واپسی کی دعائیں مانگتے ہیں! آج نا عراق کی خودمختاری ہے نا ہی کوئی حکومت قبیلوں فرقوں اور ملیشیاز کی جنگ ہے جو قبیلہ یا ملیشیا طاقتور ہوتا ہے مخالفین کے سروں سے شہر برباد کر دیتا ہے آپ نیو ورلڈ آرڈر اور 9/11 کی تاریخ پڑھیے افغانستان کے غاروں میں 48 ملک صرف پاکستان کو ڈھانے اور مٹانے کی حسرت لیے 18 سال گزار گئے ہمارے لبرل اور فوج کے دشمن 2001 میں ہی امریکہ کے منتظر تھے انہیں یقین تھا ہم فوج کو ہرا دیں گے لیکن پوری دنیا سمیت یہ کنجر سرفروشوں کی سرفروشی کے عزائم سے لاعلم تھے المیہ تو ملاحظہ کیجیے ہماری 3 مین سٹریم سیاسی جماعتوں میں سے 2 ن اور پیپی کا بیانیہ اینٹی آرمی تھا ان 17 سالوں میں 17 ہی گماشتے اور ٹاوٹ ایجنڈے لیکر نکلے آج وہ کہاں ہیں؟ ۔ آج غریب ہو یا امیر پاکستانی ملینئیر عراقیوں شامیوں سے ہزار گنا باعزت اور باوقار ہے سب سے بڑی نعمت آزادی اور خودمختاری ہے ۔ سرمائے اور وسائل کو ترقی کی بنیاد قرار دینے والے بندروں کو عراق شام اور ایران میں تیل کی کنووں کی گنتی بھی معلوم نہیں ہو گی ہمیں فوج کی بجائے ڈالر کا سبق دینے والے ہیجڑوں کو شاید خبر ہی نہیں ہمارے ٹوٹل بجٹ سے 10 گنا زیادہ تاوان جاپان اور کئی ملک اپنی سلامتی کے لیے امریکہ کو ادا کرتے ہیں کیا ہمیں ان طاقتوں اور انڈیا کی سازشوں سے نواز اور زرداری کے ویزن نے بچا رکھا ہے؟ ۔ جن کے لیے آپ فوج کو للکارتے ہو انہوں نے اپنے ہر دور میں تمھارا سودا امریکہ سے کیا تھا ۔ ہم آزاد ہیں باوقار ہیں تو خود دار اور اس آرمی کی قربانیوں کے طفیل ہیں کئی پشتین کئی زرداری کئی سردار اور منصف ہماری آزادی کا سودا کر کے پھر ناکام ہیں ۔ آج بھی حامد میر جیسے کیمرے کے سامنے منافقت اور بغض میں چیخ چیخ کر امریکہ کو دکھاتے ہیں یہ دیکھیں یہاں آرمی کے چھتر کی مہر ہے ہماری قوم اگرچہ سائیسدان ہر گز نہیں لیکن اپنی آرمی کی پشت پر مردانہ وار کھڑی ہے جس کی بدولت ہم کسی امریکی یا روسی کتے کی گلے میں پڑی زنجیر نہیں پاکستان دونوں امریکہ ، ایران اور پوری دنیا پر نظر رکھے ہوئے ھے پاکستان نے وقت پر ہر اقدام اٹھایا اور اس بات میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے! ۔ پاکستانی 22کروڑ عوام فوج ہے اور پاکستانی فوج اسی عوام میں سے ھے?

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author